Moeed Pirzada's tweet about new Chief Justice Yahya Afridi
معید پیرزادہ نے نئے چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جسٹس آفریدی کی بہادری یا چالاکی؟ آپ میں سے بہت سے معصوم لوگوں کا خیال ہے کہ جسٹس آفریدی نے چیف جسٹس بنتے ہی اسلام قبول کر لیا ہے! نا نا بھائی ایسا کچھ نہیں ہوا! اب چونکہ شریف زرداری اور عاصم مافیا کے مفادات پہ ڈز پڑنے والے سارے کیسز آئینی بنچ کے سامنے چلے جایں گے اسلئے اب تین رکنی ججز کمیٹی سے انھیں کوئی خطرہ نہیں رہا! جسٹس آفریدی آپ سب کو بےوقوف بنا رہے ہیں! مہربانی کریں اپنے بچوں پر اور شریف زرداری عاصم ٹولے کے نوکروں کے ہاتھ بےوقوف نہ بنیں۔
جسٹس آفریدی کی بہادری یا چالاکی؟ آپ میں سے بہت سے معصوم لوگوں کا خیال ہے کہ جسٹس آفریدی نے چیف جسٹس بنتے ہی اسلام قبول کر لیا ہے! نا نا بھائی ایسا کچھ نہیں ہوا! اب چونکہ شریف زرداری اور عاصم مافیا کے مفادات پہ ڈز پڑنے والے سارے کیسز آئینی بنچ کے سامنے چلے جایں گے اسلئے اب تین…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) October 27, 2024
Trump says he won't rule out sending ground troops to Iran - Fox News
India's largest nuclear power plant's data leaked on Dark Web
Government changes policy regarding Pakistanis returning home on NICOP
Waqt Badaltay dair nhn lagti - Hamid Mir's advice to PMLN in his column
Video: Unfazed reporter finishes report despite cockroach crawles across her chest
Claims of Taj Mahal being a Temple, What is the controversy?- BBC URDU's Report










