Khawaja Asif's tweet regarding Imran Khan's 24th November's protest
عمران خان کے 24 نومبر کے فائنل احتجاج کے معاملے پر خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بشری بی بی 24 نومببر کے جلسے کے لئے پانچ ھزار سےبیس ھزار تک شرکاءممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ھولڈر وں کے ذمہ لگا رہی ھیں ۔ جلسے کی حتمی کامیابی کیلیئے عمران خان اپنے 3عدد بچے لند ن سے بلائیں اور بشری بی بی بھی اپنے بچے بچیاں اور پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں کی شرکت لازم بنائیں۔ شرکاء اور خرچے کا بوجھ کچھ خود بھی اٹھائیں۔ سارے عمر ھو گئی ھے مفت بری اور نوسر بازی کرتے۔ اپنے کاز کے ساتھ کمٹمنٹ کا اظہار کریں۔
بشری بی بی 24 نومببر کے جلسے کے لئے پانچ ھزار سےبیس ھزار تک شرکاءممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ھولڈر وں کے ذمہ لگا رہی ھیں ۔ جلسے کی حتمی کامیابی کیلیئے عمران خان اپنے 3عدد بچے لند ن سے بلائیں اور بشری بی بی بھی اپنے بچے بچیاں اور پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں کی شرکت لازم…
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) November 17, 2024
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











