A three-year-old child died after falling into a manhole at Lahore's Children's Hospital
لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں تین سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق۔ والدین بچے کو علاج کیلئے ہسپتال لے کر آئے تھے۔۔
چونیاں کا رہائشی 3 سالہ باسم 2 روز قبل چلڈرن ہسپتال آیا تھا،ہسپتال کے پارک میں کھیلتے ہوئے باسم کھلے مین ہول میں گر گیا۔پولیس نے دفعہ 174 کی کاروائی کرتے ہوئے لاش والدین کے حوالے کر دی۔
والدین نے پولیس کو دیے گئے بیان میں واقعے کو حادثہ قرار دیدیا اور کہا کہ بچے کی ہلاکت اتفاق تھا۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےسیکرٹری ہیلتھ سےرپورٹ طلب کرلی،وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار بھی کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں مین ہول کا کھلا ہونا مجرمانہ غفلت ہے۔
Source
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video








