Fawad Chaudhry's tweet opposing boycott of foreign companies
فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ناشتے کے بعد پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ میکڈونلڈ کے باہر کھڑے ہیں۔ اس پر ایک ٹویٹر صارف نے ان کو مخاطب کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
چوہدری صاحب باقی بات تو ٹھیک ھے مگر آج کے دور میں بھی میکڈونلڈ سے ناشتے کرنا غزہ کے مظلوموں کے قتل میں معاونت کے مترادف ھے ۔۔۔ کیا واقعی آپکو یہاں جاتے ہوئے غزہ یاد نہیں آیا تھا ؟
اس پر فواد چوہدری نے اس ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا
ایسے بائیکاٹ صرف اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہیں چند سو بچے جو یہاں نوکریاں کر رہے ہیں ان کو بھی نکلواُدو، غزہ کا خیال کرنا ہے تو ملاؤں کا بائیکاٹ کریں اور سائنس اور ٹیکنالوجی کو راستہ دیں ، اسرائیل میکڈونلڈ یا کوکا کولا کی وجہ سے عرب دنیا کی سپر پاور نہیں اپنے علم اور ٹیکنالوجی کی وجہ سے طاقتور ہے۔
ایسے بائیکاٹ صرف اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہیں چند سو بچے جو یہاں نوکریاں کر رہے ہیں ان کو بھی نکلواُدو، غزہ کا خیال کرنا ہے تو ملاؤں کا بائیکاٹ کریں اور سائنس اور ٹیکنالوجی کو راستہ دیں ، اسرائیل میکڈونلڈ یا کوکا کولا کی وجہ سے عرب دنیا کی سپر پاور نہیں اپنے علم اور… https://t.co/DVXohcjUlb
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 18, 2024
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply











