Singer Jawad Ahmad's tweet on Atif Aslam's alleged refusal to perform in Saudi Arabia
سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہے جس کے مطابق عاطف اسلام نے یہ کہہ کر سعودی عرب میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا ہے کہ مقدس مقامات کے قریب گانے کیلئے میرا دل نہیں مانتا۔ اس خبر پر ری ایکٹ کرتے ہوئے گلوکار جواد احمد نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اگرعاطف نےواقعی یہ کہاہےتواسکی ساری موسیقی پرلعنت ہے۔ان نئے نئے مسلمانوں کو شرم نہیں آتی کہ اگر موسیقی ٹھیک کام نہیں تو آجتک یہ حرام کام کیوں کرتےرہے اور اس سے کروڑوں روپیہ کیوں کماتے رہے؟ عمران منافق نے اپنے ساتھ ان تمام فراڈیوں کو بھی منافق بنادیا ہے۔ عاطف اپناسارا پیسہ چھوڑے پھر جتنا مرضی نیک بنے۔
اگرعاطف نےواقعی یہ کہاہےتواسکی ساری موسیقی پرلعنت ہے۔ان نۓنۓمسلمانوں کوشرم نہیں آتی کہ اگرموسیقی ٹھیک کام نہیں توآجتک یہ حرام کام کیوں کرتےرہےاوراس سےکروڑوں روپیہ کیوں کماتےرہے؟عمران منافق نےاپنےساتھ ان تمام فراڈیوں کوبھی منافق بنادیاہے۔عاطف اپناساراپیسہ چھوڑےپھرجتنامرضی نیک بنے۔ pic.twitter.com/2FSAntxH5j
— Jawad Ahmad (@jawadahmadone) November 11, 2024
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video








