Rauf Klasra's tweet on Bushra Bibi's statement about Saudi Arabia
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب کے متعلق بیان پر رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اس کے بعد تو وزیراعظم عمران خان اور بشری بیگم صاحبہ کو احتجاجا قیمتی سعودی گھڑیاں، ہیرے جواہرات سیٹ اور دیگر مہنگے تحفے تحائف سعودیوں کو واپس کر دینے چاہئے تھے۔بلکہ ہر ماہ سعودی عرب کا دورہ بھی نہیں کرنا چاہئے تھا اور نہ ہی ہر دورے بعد واپسی پر تحائف کی گھٹریاں بھی بھر کر بھی نہیں لانی چاہیے تھے۔ایسی باتوں بعد کون لاکھوں ڈالرز مالیت کے تحائف قبول کرتا ہے؟
اس کے بعد تو وزیراعظم عمران خان اور بشری بیگم صاحبہ کو احتجاجا قیمتی سعودی گھڑیاں، ہیرے جواہرات سیٹ اور دیگر مہنگے تحفے تحائف سعودیوں کو واپس کر دینے چاہئے تھے۔بلکہ ہر ماہ سعودی عرب کا دورہ بھی نہیں کرنا چاہئے تھا اور نہ ہی ہر دورے بعد واپسی پر تحائف کی گھٹریاں بھی بھر کر بھی… https://t.co/NXygdfuJ3B
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) November 21, 2024
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video








