Saudi scholar declares citizenship of non-Muslim countries haraam
Posted By: Atif, November 23, 2024 | 15:22:38Saudi scholar declares citizenship of non-Muslim countries haraam
سعودی عالم عاصم الحکیم نے غیر مسلم ممالک کی شہریت اختیار کرنا اسلام کے تحت حرام قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عالم دین عاصم الحکیم نے ٹویٹر پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسلام کسی مسلمان کو اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ وہ کسی غیر مسلم ملک کی شہریت لے جبکہ اس کے پاس پہلے ہی کسی مسلم ملک کی شہریت موجود ہو۔
سوشل میڈیا پر سعودی عالم دین کے اس فتوے کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
A Muslim is not allowed to take the citizenship of a kafir country when he already is a citizen of a Muslim country and has a Muslim passport https://t.co/IjWpPZhdhI
— Assim Alhakeem (@Assimalhakeem) November 20, 2024