Talat Hussain's tweets on PTI's march in Islamabad
طلعت حسین نے تحریک انصاف کے مارچ پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
جب آپ دارلخلافہ میں زندگی معطل کرتے ہیں تو پھر ایک ناکام احتجاج کو ناکام قرار دینا مشکل سے سمجھ آتا ہے۔ اور ویسے بھی اس بلی چوہے کے کھیل میں جب ملک تماشہ بن جائے تو ہار جیت کیا معنی رکھتی ہے۔ اگر خیبر پختونخواہ سے ہر دوسرے روز یہی فساد برپا ہونا ہے تو اس کا کوئی مستقل حل تلاش کریں۔ ہر بھگوڑا اس صوبے کو اپنی جائے پناہ بنائے ہوئے ہے۔ کیا گھناؤنا مذاق ہے۔
پی ٹی آئی کا احتجاج اب ڈی چوک کی متبادل جگہ کی تلاش میں ہے ۔ عمران کو چھڑوانے کے حدف کا نہ جانے کیا ہو گا۔ اسلام آباد میں عمران اور بشرا کا گھر ہے۔ اس کی 20 لاکھ کی آبادی میں 3 سیٹوں جیتنے کا دعوی کرنے والی جماعت یہاں سے 200 احتجاجی بھی اکھٹے نہ کر سکی۔ پنڈی، مری، گوجر خان، چکوال، اٹک سے کتنے لوگ نکلے؟ یہ سب پریشان کن سوال پی ٹی آئی کب تک خود سے چھپاتی رہے گی؟
جب آپ دارلخلافہ میں زندگی معطل کرتے ہیں تو پھر ایک ناکام احتجاج کو ناکام قرار دینا مشکل سے سمجھ آتا ہے۔ اور ویسے بھی اس بلی چوہے کے کھیل میں جب ملک تماشہ بن جائے تو ہار جیت کیا معنی رکھتی ہے۔ اگر خیبر پختونخواہ سے ہر دوسرے روز یہی فساد برپا ہونا ہے تو اس کا کوئی مستقل حل تلاش…
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) November 25, 2024
پی ٹی آئی کا احتجاج اب ڈی چوک کی متبادل جگہ کی تلاش میں ہے ۔ عمران کو چھڑوانے کے حدف کا نہ جانے کیا ہو گا۔ اسلام آباد میں عمران اور بشرا کا گھر ہے۔ اس کی 20 لاکھ کی آبادی میں 3 سیٹوں جیتنے کا دعوی کرنے والی جماعت یہاں سے 200 احتجاجی بھی اکھٹے نہ کر سکی۔ پنڈی، مری، گوجر خان،…
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) November 25, 2024
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply











