Ahmad Noorani's tweet regarding the number of PTI workers killed in protest
پی ٹی آئی کے حامی صحافی احمد نورانی نے پی ٹی آئی کے مارچ میں جاں بحق ہونے والے ورکرز کی تعداد بارے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اب تک کی تصدیق شدہ معلومات کے مطابق یہ بات درست ہے کہ فورسز نے مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی۔ جس سے درجنوں لوگ زخمی ہوئے۔ آنسو گیس شیلز بھی ساتھ ساتھ فائر کیے گئے۔ زیادہ زخمی ہونے والوں کی کل تعداد سو سے کچھ زائد ہے۔ تا ہم پی ٹی آئی کے آفیشیل اکاؤنٹ سے کیا گیا سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا دعوٰی درست نہیں۔ مارے جانے والے افراد کی کل تعداد سنگل ڈیجٹ میں ہی ہے۔
یہ بات پولیس کے متعلقہ لوگ کنفرم کر رہے ہیں۔ اگر پی ٹی آئی مارے جانے والے لوگوں کے نام اور پتے بتائے تو مزید تحقیقات کی جا سکتی ہیں۔
فوج کی طرف صحافیوں اور میڈیا کے اداروں کو کہا گیا ہے ہلاک ہونے والے افراد کے بارے میں خبر نہ چلائیں۔ صرف زخمیوں کی خبر چلانی ہے تو چلائیں۔ اور زخمیوں کی خبر چلانی ہو اور تعداد اگر دس بتانی ہے تو ساتھ یہ بھی چلا دیں رینجرز اور پولیس کے بیس زخمی ہیں۔ یعنی آئی ایس آئی کی ہدایات، جن پر ہر حالت میں عمل کرنا ہوتا ہے، کے مطابق میڈیا مظاہرین کے زخمیوں کی جو مرضی تعداد رپورٹ کر لے۔ مگر جو بھی فِگر رپورٹ کریں اس کا ڈبل بتائیں کہ فورسز کے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ مگر پولیس کے افسران جو مکمل آگاہی رکھتے ہیں انکے مطابق یہ بات غلط ہے۔ فورسز کے لوگ آخری دن زخمی نہیں ہوئے۔ جن کو کوئی تھوڑی بہت چوٹ آئی ان کی تعداد پچیس سے تیس کے درمیان ہے۔
اب تک کی تصدیق شدہ معلومات کے مطابق یہ بات درست ہے کہ فورسز نے مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی۔ جس سے درجنوں لوگ زخمی ہوئے۔ آنسو گیس شیلز بھی ساتھ ساتھ فائر کیے گئے۔ زیادہ زخمی ہونے والوں کی کل تعداد سو سے کچھ زائد ہے۔ تا ہم پی ٹی آئی کے آفیشیل اکاؤنٹ سے کیا گیا سینکڑوں افراد کی ہلاکت…
— Ahmad Noorani (@Ahmad_Noorani) November 27, 2024
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition
First video of Iran’s Supreme Leader Ayatollah Mojtaba Khamenei has been released by Iran's Tasnim news
What is future of PTI & Imran Khan? Suhail Warraich's interview to Mansoor Ali Khan
Chinese astronauts grow rice in space on Tiangong station
Amazing scenes as Riyadh’s 'Kingdom Tower' illuminated with Pakistan, Saudi Arabia & Türkiye flags
Indian singer Sonu Nigam's viral video as he sings Mohammad Rafi's song during surgery












