Imran Riaz's friend Mehar Sharafat's tweet over his leaked call with Ali Amin Gandapur
علی امین گنڈاپور کی عمران ریاض کے قریبی دوست اور پی ٹی آئی رہنما مہر شرافت کو فون کال پر گالیاں دینے کی آڈیو لیک ہوگئی جس پر مہر شرافت نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ظلم جبر سب کچھ برداشت کیا جھکا نہیں لیکن اگر کوئی ماؤں بہنوں کی ننگی گندی گالیاں دے جو کبھی مخالفین نے بھی نہیں دی ہوں وہ شخص جسے خان صاحب نے سب سے بڑا عہدہ دیا ہم سب اس کے ساتھ کھڑے ہوئے لیکن وہ شخص اتنا گرا ہوا نکلے گا کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا،ایسی بازاری زبان،گالم گلوچ قتل کرنے کی دھمکیاں اور لوگوں میں بیٹھ کر اسپیکر پر فون رکھ کر جو حرکت کی ہے وہ ناقابل برداشت ہے ،جو صوبائی تعصب کی بات کرے اس شخص کو بھی نہ بخشے جو مسنگ پرسن رہا ہو جس کا سیاست سے بھی کوئی تعلق نہ ہو سچ کی خاطر جس نے اپنی اور اپنےخاندان کی جان خطرے میں ڈالی ہو اور کوئی بندہ اٹھ کر اُسکی بھی ماں بہن کو گندی ننگی گالیاں دے دل شدید کرب میں مبتلا ہے ریاست کے ظلم و جبر سے جو نہ ٹوٹ سکے ان کو اپنوں کے روپ میں بھیڑیوں نے نوچ ڈالا،سیاست کرنا میرا شوق نہیں حق سچ اور سچائی کے پیروکار عمران خان صاحب کے ادنی سے سپاہی کے طور پر سیاست کو عبادت سمجھ کر کھڑا ہوں کسی غیرت مند کے لیے اتنی ننگی گالیاں سننے کے بعد جواب نہ دینا بزدلی نہیں بلکہ وہ ظرف ہے جو مجھے میری میراث میں ملا ہے تم نے جو اپنی تربیت بتائی ہے وہ تم اپنے گھر والوں کو بھی نہیں سنا سکتے۔
ظلم جبر سب کچھ برداشت کیا جھکا نہیں لیکن اگر کوئی ماؤں بہنوں کی ننگی گندی گالیاں دے جو کبھی مخالفین نے بھی نہیں دی ہوں وہ شخص جسے خان صاحب نے سب سے بڑا عہدہ دیا ہم سب اس کے ساتھ کھڑے ہوئے لیکن وہ شخص اتنا گرا ہوا نکلے گا کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا،ایسی بازاری زبان،گالم گلوچ قتل…
— Mehar Sharafat Ali (@SharafatPTIReal) December 1, 2024
Murad Saeed's first exclusive interview after a very long time
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
Court takes notice of alleged cocaine dealer Anmol’s appearance in court without handcuffs
Exclusive details of Iran's reply to US proposal
Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest
CM Maryam Nawaz joins Maarka-e-Haq ceremony at Wagah Border










