US State Department Spokesperson Tammy Bruce's reply to a question about Imran Khan
امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی بریفنگ کے دوران ایک صحافی جلیل آفریدی نے ترجمان ٹیمی بروس سے سوال پوچھا کہ پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر عمران خان پچھلے تین سال سے جیل میں ہے، کیا صدر ٹرمپ کو اس معاملے میں کوئی دلچسپی ہے، کیا اس پر وہ توجہ دیں گے؟ اس پر سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ ہم حکومتِ پاکستان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ایک دہشتگرد کو پکڑنے میں ہماری مدد کی، دہشتگردی کے خلاف پاکستان اور امریکہ کے مفادات مشترکہ ہیں۔ عمران خان سے متعلق سوال کو ٹیمی بروس نے مکمل طور پر نظرانداز کرتے ہوئے کوئی جواب نہیں دیا۔
Youtube