People say you are Maulana of elite class - Irshad Bhatti to Maulana Tariq Jameel
لوگوں کو آپ سادگی اور غربت کا درس دیتے ہیں، جبکہ آپ کا اپنا لائف سٹائل اتنا امیرانہ ہے، گاڑیاں، گھر، سیکورٹی، آپ کے بارے میں کہا جاتا ہے آپ اییلیٹ کلاس کے مولانا ہیں، آپ امیروں کو جپھیاں ڈال کر زیادہ خوش ہوتے ہیں۔ ارشاد بھٹی کا مولانا سے سوال
Youtube