See what Hamid Mir replied to journalist who requested him to support their protest
ایک غریب صحافی نے حامد میر سے احتجاج کی حمایت کی درخواست کی تو حامد میر اسے کس طرح صاف جواب دے کر اپنی بڑی گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے، ویڈیو دیکھیے۔
Youtube
یہ ہے منافق میر کا اصلی چہرہ۔اپنے ہی چینل کے ساتھیوں کو بے عزت کرکے نکل گیا
— Adv Madiha Shah (@MadihaShah_adv) March 22, 2025
? یہ شخص ماہ رانگ بلوچ کے لئے کیوں آواز اٹھاتا ہے؟ کیونکہ مارانگ کے بدلے لاکھوں ڈالرز مل رہے ہیں
?جنگ گروپ کے ورکرز تنخواہوں کے عدم ادائیگی کی وجہ سے ڈی چوک میں احتجاجی کیمپ حامد میر کو نظر نہیں آتا pic.twitter.com/nGcTqBvUjS