Heated debate between Irshad Bhatti & Mufti Tariq Masood on Women's right for divorce in Islam
اسلام عورت کو طلاق کا حق نہیں دیتا، اگر وہ عدالت سے جاکر خلع لیتی ہے تو یہ اسلام کے خلاف ہے۔ میری چار بیویاں ہیں، اگر ان میں سے ایک میرے ساتھ نہیں رہنا چاہتی اور میں اس کو طلاق بھی نہیں دیتا تو اس کو میرے ساتھ رہنا پڑے گا۔ مفتی طارق مسعود۔ ارشاد بھٹی کے ساتھ گرما گرم بحث
Youtube