Youtuber Rajab Butt apologizes to all Muslims over 295C controversy
کچھ دن پہلے یوٹیوبر رجب بٹ نے ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میرے اوپر 295 سی اور 295 اے کا پرچہ ہوگیا ہے اس لئے میں نے اسی نام سے دو پرفیومز لانچ کردیئے ہیں۔ بعض حلقوں نے اس کو رجب بٹ کی جانب سے اسلام کی توہین قرار دے دیا۔ تحریک لبیک سے تعلق رکھنے والے چند مولوی حضرات نے رجب بٹ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور اس پر مقدمہ درج کرانے کی کاوشیں شروع کردیں۔ جس پر رجب بٹ نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر معافی مانگ لی۔
Youtube