Fawad Chaudhry's tweet against Mufti Tariq Masood on his absurd statement about girls
فواد چوہدری نے مفتی طارق مسعود کے ارشاد بھٹی کے ساتھ انٹریو کے ایک کلپ پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ اس کلپ میں مفتی طارق مسعود اپنے ایک بیان کا دفاع کررہے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ تم تین بیوہ خاتون کے ساتھ شادی کرو اس کے بعد میں تمہاری چوتھی شادی سولہ سالہ لڑکی سے کرواؤں گا یا پھر آٹھ آٹھ سال کی دو لڑکیوں سے کرواؤں گا نہیں تو چار چار سال کی چار لڑکیوں سے۔ مفتی طارق مسعود کے اس بیان پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اس ملک میں اس طرح کے بیہودہ اور Civilization سے کوسوں دور لوگ مفتی بن کر پھر رہے ہیں، مجال ہے ان بدتہذیب لوگوں کو گند پھیلانے سے روکنے کیلئے کاروائی ہو، ارشاد بھٹی کو خراج تحسین کہ اس جاہل مولوی کو کچھ انسانیت سکھائی۔۔
اس ملک میں اس طرح کے بیہودہ اور Civilization سے کوسوں دور لوگ مفتی بن کر پھر رہے ہیں، مجال ہے ان بدتہذیب لوگوں کو گند پھیلانے سے روکنے کیلئے کاروائ ہو، ارشاد بھٹی کو خراج تحسین کہ اس جاھل مولوی کو کچھ انسانیت سکھائ۔۔ https://t.co/Uniqcg6CRV
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 26, 2025