Ali Amin Gandapur rebuts PTI's claim of straight firing by army on November 26
علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کا26 نومبر کو سیدھی فائرنگ والا بیانیہ جھوٹ قرار دے دیا۔ میں جھوٹ نہیں بولوں گا، انہوں نے سیدھی فائرنگ نہیں کی، بلکہ ہوائی فائرنگ کی۔ اگر سیدھی فائرنگ کرتے تو میرا ایک بندہ بھی نہ بچتا۔ گنڈاپور
Youtube