Fawad Chaudhry's tweet on Pakistani Molvis' announcement of Jihad against Israel
مفتی منیب الرحمان اور دیگر علماء نے پریس کانفرنس کرکے اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کیا۔ اس پر فواد چوہدری نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا۔
آج جن مولوی صاحبان نے اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ہے وہ انتہائی صائب اور وقت کی ضرورت ہے، اس اعلی و ارفع مقصد کیلئے میں نے قصد کیا ہے کہ سو بڑے مولوی صاحبان اور پاکستان کے بڑے علماء کو غزہ پہنچانے کے آخراجات میں اپنی جیب سے ادا کرونگا، امید ہے اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آج تقریریں کرنیوالے بزرگ کل ہی اپنے پاسپورٹ دیں گے اور عازم سفر ہوں گے ! انشاللہ
میراُخیال تھا سو علماء کو بغرض جہادغزہ پہنچانے کے اعلان کے نتیجے میں اتنے علماء تیار ہوں گے کہ قرعہ اندازی کرنا پڑے گی لیکن بدقسمتی سے ابھی تک ایک بھی مولوی صاحب تیار نہیں ہوئے، پاکستان کے اندر KFC وغیرہ جلانا جہاد نہیں ہےجہاد کیلئے غزہ مناسب ہے،اب TLP کے کئی دوست کہ رہے ہیں نہیں ہم نہیں فوج جائے، لیکن فوج تو ملک کی ہے یہ تو عالم اسلام کی لڑائی ہے جس میں آپ کو پہلی صفوں میں ہونا چاھیے، فوج تو پاکستان کا مفاد دیکھے گی آپ عالم اسلام کیلئے نکلیں! قدم بڑھاؤ رضوی بھائیو!
آج جن مولوی صاحبان نے اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ہے وہ انتہائ صائب اور وقت کی ضرورت ہے، اس اعلی و ارفع مقصد کیلئے میں نے قصد کیا ہے کہ سو بڑے مولوی صاحبان اور پاکستان کے بڑے علماء کو غزہ پہنچانے کے آخراجات میں اپنی جیب سے ادا کرونگا، امید ہے اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھاتے…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 10, 2025
میراُخیال تھا سو علماء کو بغرض جہادغزہ پہنچانے کے اعلان کے نتیجے میں اتنے علماء تیار ہوں گے کہ قرعہ اندازی کرنا پڑے گی لیکن بدقسمتی سے ابھی تک ایک بھی مولوی صاحب تیار نہیں ہوئے، پاکستان کے اندر KFC وغیرہ جلانا جہاد نہیں ہےجہاد کیلئے غزہ مناسب ہے،اب TLP کے کئ دوست کہ رہے ہیں نہیں… https://t.co/au7kLrJK7P
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 11, 2025