Engineer Muhammad Ali Mirza's response over Ulema's fatwa of Jihad against Israel
پریس کانفرنس کرنے والے کسی عالم دین نے یہ نہیں کہا کہ میں اپنے بیٹے کو جہاد پر بھیج رہا ہوں، یہ سب دوسروں کی جانوں اور مالوں سے جہاد کرنا چاہتے ہیں، خود ان میں سے کئی علماء کے بچے یورپ اور امریکہ میں پڑھ رہے ہیں۔۔ انجینئر محمد علی مرزا
Youtube