Shabbar Zaidi's views about Imran Khan's political future
عمران خان جیل سے باہر تو آجائیں گے، مگر کبھی وزیراعظم نہیں بنیں گے، میں نے انکے ساتھ بہت قریب رہ کر کام کیا ہے، ان کا مزاج وزیراعظم کے عہدے کیلئے مناسب نہیں ہے، وزیراعظم کی کرسی اب ان کیلئے نہیں ہے۔ شبر زیدی۔
Youtube