Asad Umar shares an incident of Imran Khan's superstition
اسد عمر نے عمران خان کی توہم پرستی کا واقعہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی سے مجھے اس طرح متعارف کرایا کہ ایک دن کہنے لگے کہ تمہیں کسی نے ٹی وی پر دیکھا ہے اور وہ کہہ رہی ہیں کہ تم پر کسی چیز (جادو / آسیب) کا اثر ہے، اس لئے تمہیں ان سے ملانا ہے۔ اسد عمر نے بتایا کہ وہ شخصیت بشریٰ بی بی تھیں۔
Youtube