Iqrar ul Hassan's tweet on Aleema Khan's statement about deal
علیمہ خان نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر معاملات طے کرنے کیلئے تیار ہے، آپ بتائیں تو سہی کہ وہ کیا دے آپ کو۔ علیمہ خان کے اس بیان پر اقرار الحسن نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
یہ پڑا ہے انقلاب۔۔۔
دوستو میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی سمیت کسی بھی پارٹی کا مقصد کوئی تبدیلی یا انقلاب نہیں صرف اقتدار ہے۔ کچھ برس پہلے ن لیگ جعلی انقلابی بنی ہوئی تھی، آج بولٹ پالش کے ریکارڈ توڑ رہی ہے، آج پی ٹی آئی جعلی انقلابی ہے اور یہ پھر بوٹ پالش کے ریکارڈ توڑے گی۔
یہ پڑا ہے انقلاب۔۔۔
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) May 27, 2025
دوستو میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی سمیت کسی بھی پارٹی کا مقصد کوئی تبدیلی یا انقلاب نہیں صرف اقتدار ہے۔ کچھ برس پہلے ن لیگ جعلی انقلابی بنی ہوئی تھی، آج بولٹ پالش کے ریکارڈ توڑ رہی ہے، آج پی ٹی آئی جعلی انقلابی ہے اور یہ پھر بوٹ پالش کے ریکارڈ توڑے گی۔ pic.twitter.com/XXbmBIQEU6