Fawad Chaudhry's tweet on religious extremism in Pakistan
فواد چوہدری نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی مذہبی شدت پسندی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مذھبی شدت پسندوں نے پاکستان کے نوجوانوں کو عذاب میں مبتلا کیا ہوا ہے، ان کی درندوں جیسی خصلتوں کی وجہ سے دنیا پاکستانیوں کو ویزہ دینے سے گھبراتی ہے، اچھے تعلیمی اداروں میں داخلہ اور پھر نوکریاں پاکستانیوں کیلئے تاثر کی بنیاد پر مشکل ہوتی ہیں، ظاہر ہے جب پاکستانی ریاست کے سرکاری ملاء کہیں کہ نو سال کی بچیوں سے شادی جائز ہے،میوزک سننے والوں کو مار دو، مدرسوں میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو فرق ہی نہ پڑے مختلف العقیدہ لوگ قابل گردن زدنی ہیں اور پاکستان کی ریاست ان کی حوصلہ افزائ کرے تو دنیا کیسے دیکھے گی؟ اس سوچ کے حامل لوگ معاشرے کیلئے اور دنیا کیلئے خطرہ ہیں
مذھبی شدت پسندوں نے پاکستان کے نوجوانوں کو عذاب میں مبتلا کیا ہوا ہے، ان کی درندوں جیسی خصلتوں کی وجہ سے دنیا پاکستانیوں کو ویزہ دینے سے گھبراتی ہے، اچھے تعلیمی اداروں میں داخلہ اور پھر نوکریاں پاکستانیوں کیلئے تاثر کی بنیاد پر مشکل ہوتی ہیں، ظاہر ہے جب پاکستانی ریاست کے سرکاری…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 29, 2025
Virat Kohli faces severe criticism on social media for ignoring a disabled fan
Is the viral Image of Imran Khan working out in jail authentic?
Heated arguments between federal minister Aleem Khan and Senator Palwasha Khan in a meeting
Three accused NCCIA officials removed from their posts as FIA probe into bribery case
First snowfall of winter hits Saudi Arabia
Imran Khan’s sons announced plans to visit Pakistan to see their father










