Iran's top military leadership and two nuclear scientists killed in Israeli strike
اسرائیل نے ایک ہی ہلے میں پوری ایرانی فوجی قیادت کو اڑادیا۔ ایرانی آرمی چیف محمد باقری، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے چیف حسین سلامی، ٹاپ کمانڈر جنرل غلام علی، اور دو نیوکلیئر سائنسدان سب اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوگئے۔۔
Youtube