Iqrar ul Hassan raises question in his tweets why Imran Khan is not condemning Israel?
عمران خان کے اپنی ٹویٹ میں اسرائیل کی مذمت نہ کرنے پر اقرار الحسن نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
کل تک میرا بھی خیال تھا کہ عمران خان اسرائیل کے حامی ہو ہی نہیں سکتے لیکن اب سے کچھ گھنٹے پہلے ان کے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئیٹ میں اسرائیل کے حوالے سے مکمل خاموشی نے مجھے بھی سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ “امت مسلمہ کا لیڈر” اس اہم موقع پر اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کر رہا ؟؟؟
باقی سیاسی لیڈرز اس قابل ہی نہیں کہ اُن سے کوئی توقع کی جائے لیکن عمران خان صاحب کے قد کے عالمی لیڈر کی جانب سے حالیہ جارحیت کے بعد اسرائیل کی مذمت نہ کیا جانا باعثِ حیرت ہے حالانکہ کل رات اُن کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ ہوئی بھی ہے لیکن اس میں اسرائیل کا ذکر تک نہیں۔

— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) June 18, 2025

Virat Kohli faces severe criticism on social media for ignoring a disabled fan
Heated arguments between federal minister Aleem Khan and Senator Palwasha Khan in a meeting
Is the viral Image of Imran Khan working out in jail authentic?
Three accused NCCIA officials removed from their posts as FIA probe into bribery case
First snowfall of winter hits Saudi Arabia
"Does God Exist?" - Debate between Atheist Javed Akhtar and Mufti Shamail Nadwi