Senator Pervez Rasheed raises voice for Ahmadis in parliament
ایک پولیس والا ایک عورت کے گھر جاتا ہے اور اس کے عقیدے کے بارے میں سوالات شروع کردیتا ہے، کس ریاست میں ایسا ہوتا ہے۔ پرویز رشید نے احمدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پارلیمنٹ میں آواز اٹھادی۔ امتیازی قوانین ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
Youtube