I will not go to Gaza for Jihad in personal capacity, It is against Islam - Qaiser Ahmad Raja
میرے پاس ہالینڈ کا پاسپورٹ ہے، میں اس پر اسرائیل جاسکتا ہوں، مگر اسلام مجھے اجازت نہیں دیتا کہ میں ذاتی کیپسٹی میں جہاد پر چلا جاؤں۔لوگوں کو غزہ جاکر جہاد کی تلقین کرنے والے قیصر احمد راجہ نے خود جہاد پر جانے سے صاف انکار کردیا
Youtube