Iqrar ul Hassan's tweets on challan of CM Maryam Nawaz's son
صحافی اقرار الحسن نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ٹریفک چالان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پولیس کی جانب سے مریم نواز صاحبہ کے صاحبزادے جنید صفدر کے چالان کی خبر زیرِ گردش ہے تاہم قانون کی حقیقی حکمرانی کے لیے ابھی لمبا سفر درکار ہے۔
ضمناً یہ کہ جنید صفدر سیاستدانوں اور ان کی اولادوں کی حالیہ لاٹ میں سب سے زیادہ متوازن اور مہذب محسوس ہوتے ہیں۔ خدا یہ بھرم قائم رکھے۔
حیرانی ہے کہ جنید صفدر کے چالان پر وہ پارٹی سوال اُٹھا رہی ہے جس کے دورِ اقتدار میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اور اُن کے بیٹوں کو پولیس کی جانب سے روکنے پر عمران خان صاحب نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کر دیا تھا۔۔
یقین نہ آئے تو گروک سے پوچھ لیں۔۔۔
پولیس کی جانب سے مریم نواز صاحبہ کے صاحبزادے جنید صفدر کے چالان کی خبر زیرِ گردش ہے تاہم قانون کی حقیقی حکمرانی کے لیے ابھی لمبا سفر درکار ہے۔
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) July 7, 2025
ضمناً یہ کہ جنید صفدر سیاستدانوں اور ان کی اولادوں کی حالیہ لاٹ میں سب سے زیادہ متوازن اور مہذب محسوس ہوتے ہیں۔ خدا یہ بھرم قائم رکھے۔ pic.twitter.com/HQft0vGmDn
حیرانی ہے کہ جنید صفدر کے چالان پر وہ پارٹی سوال اُٹھا رہی ہے جس کے دورِ اقتدار میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اور اُن کے بیٹوں کو پولیس کی جانب سے روکنے پر عمران خان صاحب نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کر دیا تھا۔۔
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) July 8, 2025
یقین نہ آئے تو گروک سے پوچھ لیں۔۔۔
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested