Ishaq Dar's tweet clarifying his statement about Dr. Afia Siddiqui
اسحاق ڈار نے امریکہ میں عافیہ صدیقی کے بارے میں دیئے گئے اپنے بیان کی وضاحت میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میریے گزشتہ روز اٹلانٹک کونسل تھنک ٹینک واشنگٹن میں عمران خان کے کیس کے بارے سوال کے جواب میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس کے حوالے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا جا رہا ہے. ن لیگ کی حکومتوں کے ادوار میں ہم ہمیشہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئیے تمام تر سفارتی اور عدالتی معاونت فراہم کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رپیں گے جب تک کہ رہائی کا معاملہ حل نہ ہو جائے۔ ہر ملک کے عدالتی و قانونی طریقہ کار ہوتے ہیں جن کا احترام کیا جاتا ہے چاہے وہ پاکستان ہو یا امریکہ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر ہماری حکومت کا موقف دو ٹوک اور واضح ہے۔
میریے گزشتہ روز اٹلانٹک کونسل تھنک ٹینک واشنگٹن میں عمران خان کے کیس کے بارے سوال کے جواب میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس کے حوالے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا جا رہا ہے. ن لیگ کی حکومتوں کے ادوار میں ہم ہمیشہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئیے تمام تر سفارتی اور عدالتی معاونت…
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) July 26, 2025
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Hamza Ali Abbasi breaks silence on sister Dr Fazeela’s money laundering case
US Vice President JD Vance blasts on Netanyahu during telephonic conversation
New satellite images of US AWACS aircraft's destruction in Iranian attack









