I'll break relation with my father If he doesn't support Imran Khan - A PTI Supporter
اس ملک کو صرف عمران خان بچا سکتا ہے، اگر میرا سگا باپ بھی عمران خان کا ساتھ نہیں دیتا تو میں اس کے بھی خلاف ہوجاؤں گا، مار تو نہیں سکتا کہ باپ ہے، مگرالگ ہوجاؤں گا کہ جاؤ تم اپنے راستے میں اپنے راستے ۔۔ سنیے ایک پی ٹی آئی سپورٹر کی جذباتی گفتگو۔
Youtube