Imran Khan Ne Tabdeeli Laane Ka Yeh Tariqa Nikala Ke Biwi Change Kar Li - Shabbar Zaidi
ایک تبدیلی لانے والا لیڈر آیا تھا، اس نے تبدیلی لانے کا یہ طریقہ ڈھونڈاکہ بیوی چینج کرلو، تبدیلی آگئی، میرا عمران خان سے سوال ہے آپ نے ساڑھے تین سال حکومت کی، ان ساڑھے تین سالوں میں آپ کونسی معاشرتی تبدیلی لائے، کوئی ایک بتادیں۔ شبر زیدی ،
Youtube