Mufti Tariq Masood's views on blasphemy case against Engineer Muhammad Ali Mirza
۔ 295 سی کا قانون شدت پسند مولویوں کے ہاتھ میں دشمنی نکالنے کا ہتھیار بن چکا ہے، انجینئر نے معاذ اللہ نبیﷺ کو دجال نہیں کہا، اس نے بالکل نبیﷺ کی توہین نہیں، مولویوں نے اپنی دشمنی نکالنے کیلئے اس پر توہینِ رسالت کا الزام لگادیا ہے۔ مفتی طارق مسعود
Youtube