What Lee Kuan Yew said about Pakistani nation - Asad Ali Shah shares interesting incident
نوازشریف سنگاپور کے بانی لی کوان یو سے ملنے گئے تو ان سے کہا کہ ہمیں بھی کوئی مشورہ دیں، لی کوان یو خاموش رہے، نوازشریف کے بار بار اصرار پر لی کوان یو نے کہا میں ایسی قوم کو کیا مشورہ دے سکتا ہوں جن کی ساری دلچسپی ہی مرنے کے بعد کی زندگی میں ہے۔اسد علی شاہ
Youtube