Fawad Chaudhry's tweet against Imran Khan's religious politics
فواد چوہدری نے عمران خان کی مذہبی سیاست کے خلاف ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جتنی توجہ اور پیسہ عمران خان نے ان مولویوں کو دی اس کا تینتیس فیصد بھی پروگریسو پاکستان بنانے پر لگاتے آج جمہوریت اور ماڈرن پاکستان ہوتا!! بہرحال بھٹو اور عمران خان دونوں کا یہ خیال کہ مذھبی طبقہ ماڈرن بھی ہو سکتا ہے بالکل غلط ہے مذھبی طبقے پر ریاستی وسائل ضائع کرنا بالکل بیکار سوچ ہے! یا آپ Conservative معاشرہ بنا سکتے ہیں یا پروگریسو یہ نہیں ہو سکتا کہ Conservative لوگ ماڈرن معاشرہ بنا دیں
جتنی توجہ اور پیسہ عمران خان نے ان مولویوں کو دی اس کا تینتیس فیصد بھی پروگریسو پاکستان بنانے پر لگاتے آج جمہوریت اور ماڈرن پاکستان ہوتا!! بہرحال بھٹو اور عمران خان دونوں کا یہ خیال کہ مذھبی طبقہ ماڈرن بھی ہو سکتا ہے بالکل غلط ہے مذھبی طبقے پر ریاستی وسائل ضائع کرنا بالکل بیکار… https://t.co/93MSsUvSoK
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 17, 2025