PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
فواد چوہدری نے تحریک لبیک اور مسلم لیگ ن کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میرے محترم شاہ اویس نورانی سمیت بہت سارے دوستوں نے لکھا ہے کہ سلمان تاثیر تحریک لبیک بننے سے پہلے نشانہ بنائے گئے تھے، ہمیشہ آئیڈیالوجی یا نظریہ پہلے آتا ہے رجسٹریشن تو ایک پروسیجرل معاملہ ہے لبیک کے متشدد نظریات کو نون لیگ نے پیپلز پارٹی کے ستون سلمان تاثیر کے خلاف استعمال کیا اس وقت کے رانا ثنااللہ اور دیگران کے بیان دیکھیں تو آپ کو احساس ہو گا کہ ان متشدد نظریات کو نون لیگ نے سلمان تاثیر کے خلاف استعمال کیا اور اس وقت کے دو بڑے میڈیا گروپس کو استعمال کیا گیا۔ یہ کہنا کہ لبیک تو نون کے خلاف بنی حقائق کے خلاف ہے۔ لیکن جو ہوا سو ہوا اب اگر مریم نواز کی حکومت ان متشدد گروپ کے خلاف کاروائ کرتی ہے یہ خوش آئند ہے۔ لیکن اصل مسئلہ شدت پسند سوچ ہے اگر سعد رضوی سے منبر لے کر منیب الرحمن کو دینا ہے پھر کیا فائدہ؟ شدت پسندی اصل جرم ہے۔۔
میرے محترم @iamowaisnoorani سمیت بہت سارے دوستوں نے لکھا ہے کہ سلمان تاثیر تحریک لبیک بننے سے پہلے نشانہ بنائے گئے تھے، ہمیشہ آئیڈیالوجی یا نظریہ پہلے آتا ہے رجسٹریشن تو ایک پروسیجرل معاملہ ہے لبیک کے متشدد نظریات کو نون لیگ نے پیپلز پارٹی کے ستون سلمان تاثیر کے خلاف استعمال کیا… https://t.co/Wue3FglxBv
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 31, 2025
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Hamza Ali Abbasi breaks silence on sister Dr Fazeela’s money laundering case
New satellite images of US AWACS aircraft's destruction in Iranian attack
US Vice President JD Vance blasts on Netanyahu during telephonic conversation
Hezbollah claims to destroy 100 Israeli tanks
Trump’s 10 Day Deadline To Iran: What Will Happen Next? Kamran Khan Show










