Rauf Klasra's tweet on Aftab Iqbal's recent remarks about his ouster from Aap News
آفتاب اقبال نے اپنے حالیہ ولاگ میں رؤف کلاسرا اور عمران ریاض خان کی سوشل میڈیا پر ہوئی لڑائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ رؤف کلاسرا کو میں نے فوجیوں کے کہنے پر اپنے چینل سے نکالا تھا، عمران خان کے کہنے پر نہیں۔ اس پر رؤف کلاسرا نے اپنی ٹویٹ میں آفتاب اقبال کی موجودہ اور پرانی دونوں ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا
آپ ان دو ویڈیوز کو زرا غور سے دیکھیں۔ ان میں انسانی کردار کو سمجھنے کے لیے بہت کچھ ہے۔
ایک ویڈیو کلپ 2020 کا ہے۔ مجھے آپ ٹی وی چینل سے نکلے یا نکالے ہوئے کچھ ماہ ہوئے تھے۔ آفتاب اقبال صاحب کا اس وقت کا لہجہ نوٹ کریں اور جو ویڈیو انہوں نے چھ سال بعد آج جاری کی ہے اسے دیکھیں۔
پہلی ویڈیو میں انہیں احساس ہے انہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی تھی۔ غلط کیا تھا۔ انصاف سے کام نہیں لیا۔ ان کے اندر شدید احساس جرم تھا کہ ایک بندے کو منت ترلوں سے چینل لایا تھا اور اب اس کے عمران خان اور فوجیوں کے چرنوں میں گرنے سے انکار کے بعد نکال دیا تھا۔
اس نے بھی لاکھوں کی نوکری چھوڑ دی لیکن جرنیلوں یا عمران خان سے نہ ملا نہ ہی کمپرومائز کیا۔2020 کلپ میں ان کے ہاں ایک بڑے انسان اور پروفینشل انسان والی اپروچ ہے جو اپنی غلطی مانتا ہے۔ جو شرمندہ ہے۔ وہ وہاں مجھے compliment پیش کررہے ہیں۔ میں نے ان کی گفتگو کو کافی سمجھا اور کبھی دل میں بات نہ رکھی اور کبھی ان کے خلاف بات نہ کی۔ اس کلپ میں انہیں اپنی غلطی کا شدید احساس /شرمندگی ہے تو وہیں میرے اسٹینڈ/انکار میں عزت نظر آرہی ہے۔
آج چھ سال بعد آج کی ویڈیو میں ان کا لہجہ اور الفاظ نوٹ کریں۔ ذہن میں رکھیں کہ ان سات برسوں میں نے کبھی آفتاب اقبال کے خلاف کوئی بات نہ کی۔۔
آپ ان دو ویڈیوز کو زرا غور سے دیکھیں۔ ان میں انسانی کردار کو سمجھنے کے لیے بہت کچھ ہے۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 31, 2026
ایک ویڈیو کلپ 2020 کا ہے۔ مجھے آپ ٹی وی چینل سے نکلے یا نکالے ہوئے کچھ ماہ ہوئے تھے۔ آفتاب اقبال صاحب کا اس وقت کا لہجہ نوٹ کریں اور جو ویڈیو انہوں نے چھ سال بعد آج جاری کی ہے اسے دیکھیں۔… pic.twitter.com/BBhUxyfZtg
Trump's final decision on Iran deal delayed, Situation room meeting ends inconclusively - NY Times claims
US ‘disables’ ship with Hellfire missile in Gulf of Oman
Trump takes another U-turn, sends tougher terms to Iran for peace framework
Khawaja Asif discloses in his viral tweet how helpless he is despite being a minister
Iran president Pezeshkian submits resignation letter to supreme leader over IRGC control
Aftab Iqbal's response on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's fight









