Top Rated Posts ....

The Kidnappers of Shahbaz Taseer (the Son of Salman Taseer Ex-Governor), Identified

Posted By: Alia Bhatti, September 01, 2013 | 05:32:22




لاہور…پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہبازتاثیر کے تین مبینہ اغواء کاروں کی شناخت ہوگئی ہے کوٹ لکھپت جیل لاہور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں شہباز تاثیر اغواء کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ملزمان کی شناخت پریڈ ہوئی تو شہبازتاثیر کے ذاتی محافظوں نے اغواء میں ملوث تینوں ملزمان کوشناخت کرلیا۔ شہبازتاثیر کے مبینہ اغواء کار فہد ،عبدالرحمٰن اوراختر کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پولیس کو حکم دیا کہ ملزمان کا چالان ایک ہفتے میں پیش کیا جائے۔


Source



Comments...