Islamabad High Court's strong judgement about Pakistan Naval Farms and Sailing Club - Aurat Card Vlog
چیف جسٹس اطہر من اللہ کا مونال ریسٹورنٹ اورنیوی سیلنگ کلب کے متعلق سخت فیصلہ۔چیف جسٹس نے فیصلہ میں کیا لکھا، جانئے ریما عمر کی زبانی۔ ادارے کو ہونے والی ایمبرسمنٹ کے ذمے دار نیول چیف اور یونیفارم آفیسرز ہیں۔۔پاکستان نیوی کا کوئی اختیار نہیں کہ وہ رئیل سٹیٹ کا کاروبار کریں۔۔جسٹس اطہر من اللہ نے لکھا سٹیٹ وِد اِن سٹیٹ، یعنی کچھ لوگ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔فیصلے میں حکومت کو بے بس لکھا گیا۔ بینظیر شاہ۔۔سوال یہ ہے کیا یہ فیصلہ وقتی ہے، چیلنج ہوجائے گا یا پھر یہ کوئی ایسا فیصلہ ہے جس سے رئیل سٹیٹ کا فیوچر ہی تبدیل ہوجائے گا۔ نتاشا۔جسٹس اطہر من اللہ کے ساتھ بھی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طرح نہ ہوجائے۔ محمل سرفراز۔۔
Youtube
Deadly Explosion at Swiss Ski Resort Bar, 40 Killed, More Than 100 Injured
Indian FM Jaishankar met, shook hands with Ayaz Sadiq in Bangladesh
Russia releases visuals of Ukrainian drone targeting President Putin's residence
What is the background of UAE Saudi Arabia tensions? Details by Omar Cheema
Maryam Nawaz visits Wagah Border, Inaugurates newly built arena
Breaking News: Horrific Explosion in Geneva, Multiple Casualties Reported










