Pervez Elahi's tweets on his leaked call with Abid Zubairi & Justice Mazahir Ali Naqvi




محمد خان بھٹی کے کیس کیلئے ایک وکیل کے ساتھ گفتگو کو ٹیپ کرکے غلط رنگ دیا گیا ہے.آڈیو میں کوئی غلط بات نہیں کی گئی. محمد خان بھٹی 10 دن سے لاپتہ ہے، ان کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں اپیل کی ہے آخر وہ کیس بھی سامنے آنا ہے.
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) February 16, 2023
اگر کوئی بندہ انصاف کیلئے اپنے وکلا کے ذریعے عدالتوں کو رجوع کرتا ہے تو اس میں یہ گناہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں. ن لیگ کی قیادت عدلیہ کے ادارے کے خلاف منظم مہم چلا رہی ہے.
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) February 16, 2023
ہم نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا،عدلیہ اس وقت عوام کی امیدوں کامرکز ہے.
حکومت انتقام میں اندھی ہوچکی ہے، تمام مخالفین کو جھوٹے کیسز میں جیلوں میں بند کرناچاہتی ہے. ماڈل ٹاؤن سانحہ کے سرغنہ رانا ثناء اللہ بوکھلائے ہوئے اٹھے ہیں اور بولنا شروع کر دیا ہے. یہ انشاءاللہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کیس میں ہی کیفر کردار تک پہنچیں گے.
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) February 16, 2023
اس نااہل حکومت کی تمام غلط کاریوں کی چیزیں انشاء اللہ سامنے آ کر رہیں گی. اللہ کی مدد سے رانا ثناء اللہ کے سارے کرتوت باری باری سامنے آ رہے ہیں.
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) February 16, 2023
Breaking News: Iran announces end to attack on Israel
What is happening to Pakistanis in UAE? A Deportee Speaks Out
Alleged leaked audio of Joint Public Action Committee top leadership
64 years old husband tells how and why he killed his 58 years old wife
Azad Kashmir: Attack on Military Installations, Next 48 Hours Critical - Details by Mansoor Ali Khan
Why are there protests in Pakistan Administered Kashmir? - BBC report












