Meet the brave guy who killed two robbers while they were looting his battery shop in Karachi
کراچی کے بیٹری شاپ مالک سے ملیے جنہوں نے گزشتہ روز اپنی دوکان لوٹنے والے ڈاکوؤں کو موقع پر ہی مار دیا۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی دیکھیے۔
Youtube
ڈاکو دوکان کو لوٹ رہے تھے اور دوکان کے مالک دوکان کے دوسرے حصے میں سے ڈکیتی کو دیکھ رہے تھے، ڈاکو بے خبر تھے، مالک نے شیشے کے دروازے کے پیچھے سے ہی فائر کھول دیئے۔
کمزور دل کے حضرات یہ سی سی ٹی وی ویڈیو نہ دیکھیں، یہ دوکان کے اس حصے کی ویڈیو ہے جس میں ڈاکو لوٹ مار کررہے تھے، اس میں ڈاکوؤں کو ڈائریکٹ فائر لگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










